Loading...
 

سرپرستی بمقابلہ کوچنگ

 

سرپرستی اور کوچنگ کے عمل میں کچھ خصوصیات مشترک ہیں:

  • دونوں زیر سرپرستی رکن / موکل سے اعلی سطح کا عزم مانگتے ہیں۔
  • دونوں زیر سرپرستی رکن / موکل کے مستقبل کے امکانات کو بہتر بنانے پر مرکوز ہیں (مشاورت کے برعکس، جس کا مقصد ماضی کے معاملات حل کرنا ہوتا ہے)۔
  • دونوں اعلی درجے کا ذاتی تعامل مانگتے ہیں۔
  • دونوں میں رائے اور مشورہ فراہم کرنا شامل ہے۔

اہم فرق بھی ہیں:

  کوچنگ سرپرستی

دورانیہ

کارکردگی پر منحصر

شرکاء پر منحصر

دائرہ کار

توجہ ایک خاص مقصد کے حصول پر ہوتی ہے (لیکن اعتماد بھی اہم ہے)

توجہ اعتماد کا رشتہ بنانے اور مسلسل بہتری پر ہوتی ہے

زاویہ عمل

مقصود ہدف پر منحصر ہے

زیر سرپرستی رکن پر منحصر ہے

رشتے کی نوعیت

سختی سے پیشہ ورانہ

باہمی فائدہ مند

کشادگی

 کھلا یا خفیہ ہوسکتا ہے، ہدف/ کھیل کے فارمیٹ پر منحصر

رازدارانہ

سمت

دونوں ہی منتخب کرسکتے ہیں

زیر سرپرستی رکن انتخاب کرتا ہے

تکلف

رسمی ڈھانچہ استعمال کرتا ہے

عموماً غیر رسمی

موضوع کا ماہر

مؤکل

سرپرست

طریقِ عمل کا ماہر

کوچ

سرپرست

توقعات

کارکردگی کی مخصوص سطح حاصل کرنا

عمومی مہارت کو ترقی دینا

"بولنے کی تقسیم"

موکل کوچ سے کہیں زیادہ بولتا ہے۔

سرپرست زیر سرپرستی رکن سے زیادہ بولتا ہے

 


Contributors to this page: prof.saqib and agora .
Page last modified on Sunday May 16, 2021 12:31:34 CEST by prof.saqib.